وزیر اعظم عمران خان نے عید کی کتنی چھٹیوں کی منظوری دے دی؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کی سفارش پر عیدالفطر کی چھ چھٹیوں کی منظوری دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vvq89c
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments