اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جمیعت علماءاسلام (ف) کے قائد اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے تین سالوں میں ملک کو معاشی لحاظ سے دیوالیہ کردیا ہے جبکہ مہنگائی کے پہاڑ گرا کر عوام کی کمر توڑ دی گئی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vjapdy
via IFTTT
0 Comments