اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ پی ٹی آئی کے دور میں اب تک 226 اجلاس ہو چکے ہیں، ووٹ کو عزت دینے کی بات کرنے والوں کے تین سالوں میں کابینہ کے 23 اجلاس ہوئے تھے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vj6AVK
via IFTTT
0 Comments