نواز شریف ، مریم نواز اور صفدر اعوان کی سزا کی اپیلوں پر سماعت 9 جون تک ملتوی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف ، مریم نواز اور صفدر اعوان کی سزا کے خلاف ملزمان اور نیب کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fiz50n
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments