مسلم لیگ ن ، مولانا فضل الرحمان اور پی ڈی ایم کا ایک ہی موقف ہے ، مریم نواز کا بڑا اعلان 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ اس حکومت نے ہر طبقے کو رگڑا لگایا ہے ، مسلم لیگ ن ، مولانا فضل الرحمان اور پی ڈی ایم کا ایک ہی موقف ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bRJjm4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments