وزیر اعظم روضہ رسول ﷺ پر حاضری کیلئے پہنچ گئے، اس بار بھی روایت برقرار رکھی

مدینہ منورہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان روضہ رسول ﷺ پر حاضری کیلئے مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے روایت برقرار رکھی اور جوتے نہیں پہنے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ha1Hdx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments