جدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم اعظم عمران خان اور ان کے وفد کا دورہ سعودی عرب مجموعی طور پرانتہائی سود مند رہا ہے، ماہ رمضان کی برکتیں اس میں شامل تھیں اور یہ دورہ پاکستانیوں کے لیے بہت سی خوشخبریاں لائے گا،وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان کی دعوت دی جو ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eqsf8t
via IFTTT
0 Comments