این سی او سی کا تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hhoPa9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments