چوہدری نثار کا کل پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حلف اٹھانے کا اعلان 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے واضح اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ” کل میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپنی رکنیت کا حلف اٹھانے جارہاہوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3i05o67
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments