شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں شامل لیکن ن لیگ نظرثانی درخواست دائر کرے گی یا نہیں؟ دوٹوک اعلان کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شامل کئے جانے کے خلاف وزارت داخلہ کو نظر ثانی درخواست نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uTmgiu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments