وزیر اعظم نے حکومتی وزرا اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی وزرا اور پارٹی رہنماؤں کا اجلاس آج سہ پہر وزیر اعظم ہاؤس میں طلب کرلیا، اجلاس میں اپوزیشن کے خلاف حکومتی بیانیے پر وزیر اعظم ہدایات دیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uSRrKH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments