فلسطین کے سفیر کی وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات، فلسطین میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فلسطین کے سفیر نے وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ، ملاقات میں اسرائیلی جارحیت سے امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eTxaiu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments