حکومت کو عوام کی نہیں، انتقام کی فکر ہے ، رانا ثناءاللہ 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا کہ جھوٹ بولا جا رہا ہے کہ شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں نہیں ڈالا،اس حکومت کو عوام کی فکر نہیں ، یہ صرف انتقام میں لگی ہوئی ہے ، جہانگیر ترین کے خلاف انتقامی کارروائی کی جا رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uSBnIZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments