اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطہ کرکے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں میں جاری اسرائیلی جارحیت اور انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے حوالے سے پاکستانی قوم کے شدید اضطراب سے آگاہ کیا،وزیر خارجہ نے فلسطین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی میں کمی لانے اور امن کی بحالی کیلئے امریکا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yqozM6
via IFTTT
0 Comments