سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیر جانبدار مبصرین تعینات کئے جائیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ سندھ اور پنجاب کے بیراجوں پر غیر جانبدار مبصرین تعینات کئے جائیں ، غیر جانبدار مبصرین کی تعیناتی سے پانی کے اخراج کا درست ڈیٹا حاصل ہو سکے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wOwWzv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments