پی پی اور ن لیگ نے معیشت کا جو حشر کیا اس کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،فوادچودھری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ نے معیشت کا جو حشرکیا اس کے نتیجے میں معاشی تکالیف کا سامنا کرنا پڑا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TsZQXr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments