آئی ایس آئی کا صحافی اسد طور پر حملے سے اظہار لا تعلقی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) نے صحافی اسد طور پر تشدد سے مکمل لاتعلقی ظاہر کی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3p34EOR
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments