اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مختلف شہروں سے چاند کی رویت کی شہادتیں موصول ہوئیں جن کی روشنی میں جمعرات 13 مئی 2021 کو پاکستان میں عیدالفطر منائی جائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3y3jFEu
via IFTTT
0 Comments