چاند کا دکھائی دینا ممکن ہی نہیں تھا، سیدھا کہیں ہمیں عید۔ ۔ ۔سابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری برس پڑے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے اور ایسے میں وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ روز(بدھ ) کو چاند کا نظر آنا ممکن ہی نہیں تھا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ocLbLh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments