اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں آج عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جارہی ہے اور کورونا سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیرکے تحت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں عید الفطر کی نماز کے اجتماعات منعقد کیے گئے ، نماز کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی اور کورونا وبا کے خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں مانگی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fbpPde
via IFTTT
0 Comments