جنوبی ایشیا کے مسائل کیسے حل ہوں گے؟ آرمی چیف نے حل بتادیا

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں قیام امن کا خواہاں ہے، عالمی برادری کے بامعنی تعاون سے مسائل حل کیے جاسکتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ijhc3x
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments