حامد میر کی چھٹیاں، حکومت کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی و اینکر پرسن حامد میر کو جیو نیوز کی جانب سے چھٹیوں پر بھیجے جانے کے معاملے پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا موقف بھی آگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2SJAjbU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments