پی ڈی ایم کا حکومت کے خلاف جلسوں، مظاہروں اور قانونی چارہ جوئی کا اعلان

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پاکستان کے خلاف جلسوں ، ملک گیر احتجاجی مظاہروں اور مبینہ کرپشن پر قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fyuFmg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments