میٹرک اور انٹر کے امتحانات کی تاریخوں کی اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ میٹرک اور انٹر کے امتحانات 23 جون سے 29 جولائی تک ہوں گے، امتحانات سے قبل صوبے 31 مئی سے کلاسز شروع کرسکتے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3uDX26Q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments