اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) وزیرا عظم عمران خان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تاریخی وصولی کے حوالے سے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ ایک سال میں چار ہزار ارب کی وصولی پر ایف بی آر کو سراہتا ہوں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fyzStW
via IFTTT
0 Comments