نذیر چوہان کے سنگین الزامات پر وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر بھی میدان میں آ گئے ، جواب دیدیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہزاد اکبر نے سنگین الزامات لگانے پر پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور جہانگیر ترین گروپ کے ممبر نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے اور ایف آئی آر کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vznsrl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments