وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہزاد اکبر نے اپنی ہی پارٹی کے رکن اسمبلی نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے مشیر شہزاد اکبر کی درخواست پر پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3p2dY5N
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments