کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری،14 اوورز کا کھیل مکمل ہوگیا

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملتان سلطانز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے14 اوورز کے بعد تین وکٹوں کے نقصان پر 127 رنز بنالیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gvwmB9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments