بجٹ 2021-22، زراعت کے شعبے میں اضافہ ریکارڈ، حکومت نے کرنٹ خسارے کو سرپلس میں بدلا : شوکت ترین 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خزانہ شوکت ترین قومی اسمبلی میں بجٹ 2021-22پیش کر رہے ہیں جس دوران اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے شور شرابہ برپا کر رکھاہے ، انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ کاحجم آٹھ ہزار 487 ارب روپے ہے ،ہماری حکومت نے 20 ارب ڈالر کے کرنٹ خسارے کو 2021 کو سرپلس میں تبدیل کیا، وزیراعظم عمران خان نے ملک کو معاشی بحران سے نکلا ، ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3gtB6pB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments