کورونا وائرس سے مزید 27اموات ،1ہزار 663نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹو ں کے دوران پاکستان بھر میں کورونا وائر س کے باعث مزید 27ہلاکتیں جبکہ ایک ہزار663نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zNUq9U
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments