کورونا وائرس سے مزید34افراد ہلاک،1ہزار 19نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں مزید34افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک ہزار 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TZxrZb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments