کورونا وائرس کے مزید39شکار، 1ہزار 43نئے کیسز ریکارڈ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس سے 39 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک ہزار 43 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35uSUvL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments