"اُٹھانا ، مارنا پیٹنا اور پھر کہنا کہ لڑکی کے بھائیوں نے کیا ہے اسکا کوئی فائدہ نہیں" حامد میر کی نئی ٹوئیٹ آگئی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی صحافت کے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر پر طاقت ور ترین حلقوں پر کھلے عام سخت تنقید کرنے کے باعث نجی ٹی وی کی جانب سے پابندی عائد کر دی گئی ہے جس پر حامد میر نے آج پھر ٹویٹر سنبھالہ اور ایک مرتبہ پھر سے صحافی اسد طور کے حق میں بولتے ہوئے پیغام جاری کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vE7FYB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments