کونسی چیز کتنی مہنگی ہوئی ؟ ادارہ شماریات نے حکومت کی کارکردگی کھول کر رکھ دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح میں اضافے کے سالانہ اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق مئی کے دوران مہنگائی میں 1.10 فیصد ہواہے جبکہ سالانہ شرح 10.87 فیصد رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RYtKlX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments