اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ چیئرمین نیب میں ہمت ہے تو کیمرے لگا کر تفتیش کریں، نیب کو سینکڑوں ارب کے حکومتی کیسز نظر نہیں آتے، نیب وہ ادارہ ہے جس نے ناقابل یقین پاکستان کو نقصان پہنچایا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3c7eMRy
via IFTTT
0 Comments