کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آبا د یونائیٹڈ کے خلاف سست آغاز

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ہوئے چار اوورز کے بعد ایک وکٹ کے نقصان پر رنز بنالیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2RP48bc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments