لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز پاکستان میں نہیں دکھا پائیں گے ، کابینہ نے پی ٹی وی کی بھارتی کمپنی سے معاہدہ کرنے کی درخواست منظور نہیں کی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vbPWGZ
via IFTTT
0 Comments