لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں دھماکے میں استعمال ہونے والی گاڑی کو بابو صابو ناکے پر روک کر چیکنگ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، پولیس اہلکاروں نے گاڑی کو روک کر باقاعدہ چیکنگ کی تھی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zTVDg9
via IFTTT
0 Comments