لاہور میں دھماکہ، تین لوگ زخمی، امدادی سرگرمیاں جاری

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارلحکومت کے علاقے جوہرٹاﺅ ن میں واقع بی او آر سوسائٹی کے قریب زور دار دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3d5wtkJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments