'عورت اگر مختصر کپڑے پہنے گی تو مرد پر اٍثر پڑے گا، امریکی ٹی وی کو انٹر و یو میں وزیراعظم عمران خان کا بیان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عورت مختصر کپڑے پہنے گی تو سوائے روبوٹ کے مردوں پر اثر تو پڑے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wXZYx7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments