پاک چین تعلقات ، وزیراعظم عمران خان نے امریکہ کو دوٹوک پیغام دے دیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نےکہاہےکہ امریکہ اور مغربی طاقتوں کا پاکستان کو جانب دارہونےپرمجبور کرنادرست نہیں،امریکہ چین کولےکرتشویش میں مبتلاہےلیکن کسی دباؤ کی صورت میں چین سے ہمارے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TiKMMi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments