این سی او سی نے گرمیوں کی چھٹیوں کی تجویز دے دی لیکن کب سے؟

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں 18 جولائی سے چھٹیوں کی تجویز دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dnGNET
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments