گزشتہ روز دھماکے کے ملزمان کی گرفتاری کے قریب ہیں ، وزیر داخلہ کا دعویٰ

اسلام آباد ( اسلام آباد ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے گزشتہ روز لاہور میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں پنجاب پولیس کی زبردست کامیابی حاصل کرنے کی نوید سنا دی ، کہا کہ ،پنجاب پولیس ملزمان کی گرفتاری کے قریب ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3vMSZFG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments