چیئرمین بورڈ زبیر سومرو اور صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین بورڈ زبیر سومرو اور صدر نیشنل بینک عارف عثمانی کے خلاف درخواستوں پر فریقین کو سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/34GOscE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments