رمضان بازار میں فردو س عاشق اعوان کی اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف کی سرزنش کا معاملہ ، خاتون افسر کا تبادلہ کہاں کر دیا گیا ؟ بڑی خبر 

سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب کی مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان اور سیالکوٹ کی اسسٹنٹ کمشنر کے درمیان رمضان المبارک میں پیش آنے والے واقعہ کے ایک ماہ بعد بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TAUQQB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments