پاکستان اور تاجکستان میں تجارت اور روابط بڑھانے کیلئے افغانستان میں امن ضروری ہے ، وزیر اعظم 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان اور تاجکستان کے چیلنجز کو مشترک قرار دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں امن کا مستقل قیام دونوں ممالک کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3cbC08S
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments