شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے خلاف حکومت نے سپریم کورٹ میں اپیل واپس لے لی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن قومی اسمبلی شہباز شریف کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کے خلاف حکومت نے سپریم کورٹ میں دائر اپیل واپس لے لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3fMOOVP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments