پی ٹی آئی کا وزیرا علیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نااہل کرانے کیلئے عدالت جانے کا اعلان

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نااہل کرانے کے لئے کل عدالت میں آئینی درخواست دائر کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dkg1gF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments