کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، کراچی کی بیٹنگ مشکلات کا شکار

ابوظہبی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کنگز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 17 اوورز کے بعد پانچ وکٹوں کے نقصان پر122 رنز بنالیے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/35DdNEU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments