لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ضلعی انتظامیہ نے کورونا کی چوتھی لہرا ور مثبت کیسز کی شرح میں تشویشناک کے پیش نظرصوبائی دارالحکومت کے 13علاقوں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاﺅن لگانے کی تجویز دے دی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jnEQuD
via IFTTT
0 Comments